جھڈو:کمشنر وڈپٹی کمشنر کا آبی گزرگاہوں کا دورہ، بہاؤ کا جائزہ لیا

جھڈو:کمشنر وڈپٹی کمشنر کا آبی گزرگاہوں کا دورہ، بہاؤ کا جائزہ لیا

جھڈو (نمائندہ دنیا)کمشنر میرپورخاص شہمیر بھٹو، ڈپٹی کمشنر سمیر حسین لغاری نے مون سون کی بارشوں پیش نظر جھڈو سمیت دیگر علاقوں کی ابی گذر گاہوں کا دورہ کیا۔

 انہوں نے پران ندی، ایل بی او ڈی، آر بی او ڈی کے پشتون، بندوں میں پانی کے بہاؤ ممکنہ رکاوٹوں اور نئے تعمیر ہونے والے پلوں کا جائزہ لیا اور آبی گزرگاہوں کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں