پی پی کی قر با نیوں کو کبھی فرا مو ش نہیں کیا جا سکتا،تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے۔
کہ جمہوریت اور محرو م طبقا ت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کی قر با نیوں کو کبھی فرا مو ش نہیں کیا جا سکتا پیپلزپارٹی نے ہر دور میں ا صو لوں جمہور ی اقدا را ور عوا م کی خد مت کیلئے لا ز وا ل قر با نیاں دی جنہیں تاریخ میں ہمیشہ سنہر ی حر و ف میں یا د رکھا جا ئے گا شہید قا ئد ین اور کا ر کنا ن کی قر با نیاں پا کستا ن کی سیاسی تاریخ کا قیمتی سرمایہ ہیں ۔اسی لیے پا کستا ن پیپلزپارٹی آ ج بھی خیبر سے کر اچی تک ملک کی سب سے بڑ ی جماعت کے طور پر متحرک ہے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی ملک گیر مقبو لیت ا ن کے تا بنا ک مستقبل کا عندیہ ہے