علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ریسرچ ایوارڈز کی تقریب

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  زیر اہتمام ریسرچ ایوارڈز کی تقریب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (ORIC)کے زیر اہتمام ریسرچ ایوارڈز 2026کی تقریب منعقد ہوئی۔

صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کی۔ 118 فیکلٹی ممبران اور 51 طلبہ و طالبات سمیت مجموعی طور پر 171 محققین اور طلبہ کو ریسرچ گرانٹس، کیش انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا جبکہ مختلف تحقیقی شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے محققین کو خصوصی ایوارڈز بھی دیئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں