بچے سے زیادتی اور بچی سے نازیبا حرکات میں ملوث 2ملزمان گرفتار

 بچے سے زیادتی اور بچی سے نازیبا  حرکات میں ملوث 2ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے خواتین اور بچوں کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 دو مختلف مقدمات میں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق کہوٹہ پولیس نے چھ سالہ بچے سے زیادتی کے الزام میں پڑوسی کو متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا جبکہ بچے کا میڈیکل بھی کروا لیا گیا ہے ۔ وارث خان پولیس نے نو سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں