پنڈ دادنخان ،دکانیں ڈی سیل کرنیوالے افراد کیخلا ف مقدمہ درج

پنڈ دادنخان ،دکانیں ڈی سیل  کرنیوالے افراد کیخلا ف مقدمہ درج

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا)پنڈ دادنخان کے علاقہ دھریالہ جالپ میں ڈیڑھ سال قبل سیل کی گئی دکانیں غیر قانونی طریقے سے ۔۔۔

ڈی سیل کرنے والے شر پسندوں کے خلاف ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف کا بروقت ایکشن پولیس کی مدد سے 16 دکانیں دوبارہ سیل قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتار کر لیا ،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر محکمہ ہندو اوقاف محمد اسحاق نے کہا کہ کسی کو سرکاری اراضی غیر قانونی طریقے سے ہتھیانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں