انجمن فیض الاسلام کے زیر اہتمام فاطمہ جناح کی برسی پر تقریب

انجمن فیض الاسلام کے زیر اہتمام  فاطمہ جناح کی برسی پر تقریب

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) انجمن فیض الاسلام فیض آباد مرکز کے زیر اہتمام مادرِ ملت فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر ایک پروقار دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

، صدر ڈاکٹر ریاض احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ جناح اس عزم و حوصلے کا نام ہے جس نے تحریک پاکستان کے دوران بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو کبھی کمزور نہیں پڑنے دیا ،بیسویں صدی میں خواتین کو سیاست کے قومی دھارے میں لانے کا سہرا بھی مادر ملت کے سر پر ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں