علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،خصوصی ضروریات کی تشخیص پر تربیتی ورکشاپ ختم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،خصوصی  ضروریات کی تشخیص پر تربیتی ورکشاپ ختم

اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں \"خصوصی ضروریات کی تشخیص\" کے موضوع پر منعقدہ تین روزہ استعدادِ کار بڑھانے کی تربیتی ورکشاپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔۔

 اختتامی تقریب کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے کی۔ورکشاپ کا مقصد خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کی بروقت اور درست تشخیص، اساتذہ اور ماہرین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ، جدید تشخیصی طریقۂ کار سے آگاہی اور عملی مہارتوں کو فروغ دینا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں