مری ،ڈمپر کی ٹکر سے 5سال بچہ جاں بحق
مری(نمائندہ دنیا) اپر مسوٹ باڑیاں میں ڈمپر کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
اپر مسوٹ باڑیاں میں ڈمپر کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments