پوٹھوہار ٹائون میں ڈینگی کے خلاف 16 روزہ خصوصی مہم کا آغاز

پوٹھوہار ٹائون میں ڈینگی کے خلاف  16 روزہ خصوصی مہم کا آغاز

راولپنڈی (اے پی پی) محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے 14جولائی سے پوٹھوہار ٹائون کی ڈینگی سے زیادہ متاثرہ چھ نیم شہری یونین کونسلوں میں ڈینگی کے خلاف 16 روزہ خصوصی اور بھرپور انسدادی مہم شروع کی جا رہی ہے۔۔۔

 محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے 14جولائی سے پوٹھوہار ٹائون کی ڈینگی سے زیادہ متاثرہ چھ نیم شہری یونین کونسلوں میں ڈینگی کے خلاف 16 روزہ خصوصی اور بھرپور انسدادی مہم شروع کی جا رہی ہے جس کا مقصد ڈینگی کے پھیلا کے عروج سے قبل مچھر کی افزائش پر موثر طریقے سے قابو پانا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...