ایس ایس پی آپریشز کی زیر صدارت اجلا س،جرائم روکنے کی حکمت عملی پر غور
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت سٹی زون اور۔۔۔
صدر زون کے افسران کے ساتھ کرائم ریویو میٹنگ منعقد ہوئی۔ اجلاس میں جرائم کی مجموعی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہاری مجرمان، جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف جاری کارروائیوں، پراپرٹی کرائمز، گاڑی اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات سمیت دیگر اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments