خاتون اور اس کے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

 خاتون اور اس کے بچوں کو تشدد  کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) وارث خان پولیس نے خاتون اور اس کے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 اتوار کو پولیس کے مطابق مدعیہ نے درخواست میں مقف اختیار کیا کہ ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسے اور اس کے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ درخواست موصول ہونے پر وارث خان پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...