راولاکوٹ سے سردار کمال ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

راولاکوٹ سے سردار کمال  ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم میں اہم پیش رفت،حلقہ LA-19پونچھ راولاکوٹ سے معروف سیاسی و قانونی شخصیت سردار کمال ایڈووکیٹ نے

 ہزاروں ساتھیوں اور خاندان سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے اس موقع پر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والے نئے ساتھیوں کو پارٹی مفلر پہنائے اور انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...