امریکہ واسرائیل پوری دنیا کا امن تباہ کرنے کیلئے سرگرم، آفتاب عظیم
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم نے کہاہے کہ امریکہ واسرائیل پوری دنیا کا امن تباہ کرنے کیلئے سرگرم ہیں۔۔۔
ایران پر دوبارہ حملے اس کا واضح ثبوت ہیں۔ امریکہ نے شہری آبادیوں اور ہسپتالوں پر حملے کرکے ثابت کر دیا کہ وہ اپنی بدمعاشی برقرار رکھنے کیلئے کسی معاہدے کا پابند نہیں امریکی غرورخاک میں ملنے تک دنیا میں ’امن‘ نہیں آسکتا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments