اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد، شہری پریشان

اسلام آباد میں آوارہ کتوں  کی بڑھتی تعداد، شہری پریشان

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

 شہریوں نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ آوارہ کتوں کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لیے فوری اور مثر اقدامات کیے جائیں۔ شہریوں کے مطابق صبح اور شام کے اوقات میں کتوں کے غول سڑکوں اور گلیوں میں گھومتے رہتے ہیں جس سے راہگیروں، خصوصا بزرگوں، خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...