فرائض میں غفلت برتنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی ،سی پی او

 فرائض میں غفلت برتنے والوں  کیخلاف کارروائی ہوگی ،سی پی او

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی سربراہی میں حفاظتی انتظامات اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔۔۔

 سکیورٹی انٹیلی جنس شیئرنگ کے نظام کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔، اپنے فرائض سے غفلت یا بدعنوانی میں ملوث افسر یا اہلکار کے خلاف محکمانہ و قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...