محکمہ زراعت پنجاب کی کارروائی ،43750 کلو جعلی ،غیر قانونی زرعی ادویات برآمد
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) محکمہ زراعت پنجاب کی ٹیم نے ایک غیر قانونی فیکٹری پر پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مارا۔۔۔
مختلف رجسٹرڈ پیسٹی سائیڈ فرموں کے نام سے غیر قانونی طور پر گرینولر زرعی ادویات کی مینوفیکچرنگ، فارمولیشن اور پیکنگ کا انکشاف ہوا۔ مجموعی طور پر 43,750 کلوگرام جعلی و غیر قانونی زرعی ادویات قبضے میں لے لیں، جن کی مالیت 1 کروڑ 48لاکھ روپے سے زائد ہے ۔کارروائی کے دوران 7 ملزمان کو موقع پر گرفتار کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments