گداگری کے خاتمے اور انسدادِ گداگری مہم کو موثر بنانے کے حوالے سے اجلاس

گداگری کے خاتمے اور انسدادِ گداگری  مہم کو موثر بنانے کے حوالے سے اجلاس

راولپنڈی (اے پی پی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر ملیحہ سحر کی زیرِ صدارت ضلع میں گداگری کے خاتمے اور انسدادِ گداگری مہم کو موثر بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ضلع بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف جاری کارروائیوں، انسدادِ گداگری مہم کی پیش رفت اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ پیشہ ور گداگری کے خاتمے کے لیے کارروائیوں کو مزید موثر اور منظم بنایا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...