10روز میں 190اشتہاری ملزم گرفتار

10روز میں 190اشتہاری ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے ماہِ ستمبر کے ابتدائی 10 روز کے دوران مختلف کارروائیوں میں 190عدالتی مفروران، عادی و اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیاہے ،گرفتار ملزمان مختلف جرائم اور وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ۔

 اسلام آباد پولیس نے ماہِ ستمبر کے ابتدائی 10 روز کے دوران مختلف کارروائیوں میں 190عدالتی مفروران، عادی و اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیاہے ،گرفتار ملزمان مختلف جرائم اور وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...