مندرہ ،ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار
دولتالہ ( نمائندہ دنیا ) مندرہ چکوال روڈ بھنگالی گجر کمپنی موڑ کے قریب دو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر نوجوان عبدالریحان سے ہنڈا125 موٹر سائیکل چھین لیا۔۔۔
، ڈاکوؤں کا نوجوان پر مکُوں سے تشدد،تعاقب پر ملزمان کی فائرنگ،نوجوان بال بال بچا۔ پولیس نے متاثرہ نوجوان کی درخواست موصول ہونے پر رابری دفعات تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments