جہلم میں سرچ آپریشنز ،گھروں ہوٹلز کی چیکنگ ،4اشتہاری گرفتار

جہلم میں سرچ آپریشنز ،گھروں  ہوٹلز کی چیکنگ ،4اشتہاری گرفتار

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں 12 مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز کے دوران 389 افراد، 163 گھروں اور 24 ہوٹلز/بس اسٹینڈز کو چیک کیا گیا۔۔۔

دورانِ سرچ آپریشن تھانہ چوٹالہ کے علاقہ سے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے کلاشنکوف رائفل 44 بور برآمد کر لی گئی،جبکہ تھانہ سول لائنز اور تھانہ چوٹالہ کے علاقوں سے 4 اشتہاری مجرمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...