عالمی یومِ فرسٹ ایڈ ،کیپیٹل ایمرجنسی سروس کے زیرِ اہتمام کمیونٹی آگاہی سیشن
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) عالمی یومِ فرسٹ ایڈ کے موقع پر کیپیٹل ایمرجنسی سروس کے زیرِ اہتمام لیک ویو پارک میں کمیونٹی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
، جس میں شہریوں کو ہنگامی حالات میں ابتدائی طبی امداد کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔سیشن کے دوران شرکا کو کارڈیو پلمونری ریسیسیٹیشن (CPR) اور خون بہنے کی صورت میں فوری طور پر Bleeding Control کے عملی طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments