شہدا سانحہ سورینج کول مائن کے لواحقین میں بلوچستان حکومت کی جانب سے امدادی چیکس تقسیم

شہدا سانحہ سورینج کول مائن کے لواحقین میں بلوچستان حکومت کی جانب سے امدادی چیکس تقسیم

اسلام آباد ( دنیارپورٹ ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی ہدایات پر سانحہ سورینج کول مائن بلوچستان میں۔۔۔

 جاں بحق ہونے والے 34 کان کنوں کے لواحقین میں فی خاندان پانچ، پانچ لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم کیے گئے ۔ اس سلسلے میں شانگلہ الپوری میں تقریب منعقد ہوئی جس میں بلوچستان سے آئے ہوئے حکام ، ورکرز ویلفیئر فنڈ کے نمائندگان شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...