ریاستی تشخص، سیاسی وقار اور عوام کے بنیادی جمہوری حقوق پر کوئی سمجھو تا نہ کیا جائے: مسلم کانفرنس

ریاستی تشخص، سیاسی وقار اور عوام  کے بنیادی جمہوری حقوق پر کوئی  سمجھو تا نہ کیا جائے: مسلم کانفرنس

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عامہ کا اجلاس سابق وزیراعظم و صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کی زیر صدارت ہوا ۔۔۔

جس میں مختلف قرار داریں منظور کی گئیں جن میں کہا گیا  کہ ریاستی تشخص، سیاسی وقار اور عوام کے بنیادی جمہوری حقوق پر کوئی سمجھو تا نہ کیا جائے ، اجلاس پونچھ میں اشیائے خورد و نوش اور ادویات کی فراہمی یقینی بنایاجائے ۔ پونچھ دھرنے کا بامقصد، سیاسی اورمذاکراتی حل تلاش کیاجائے ،کسی قسم کے آپریشن یا انسانی جانوں کا ضیاع نہ ہو، اجلاس میں کہا گیا کہ آزادکشمیر کے حالیہ انتخابات انتہائی متنازعہ ہیں ، حکومت آزادکشمیر سے مطالبہ ہے کہ پونچھ کے عوام کو جمہوری اور انتخابی عمل میں بلا تاخیر شریک کیا جائے ۔

مسلم کانفرنس 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...