بھارہ کہو:ڈھوک جیلانی سے لاپتہ ہونیوالی خاتون کی لاش پمز سے برآمد،لواحقین کاپولیس کیخلاف احتجاج
بہارہ کہو (شاکر ملک) تھانہ بہارہ کہو کی حدود ڈھوک جیلانی سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 30 سالہ خاتون کی لاش چار روز بعد پمز ہسپتال سے برآمد۔۔۔
، لواحقین کا پمز ہسپتال کے سامنے پولیس کے خلاف شدید احتجاج۔ لواحقین نے کہا تفتیشی افسر تھانے کے چکر لگواتا رہا۔ ذرائع کے مطابق ورثاء کی جانب سے خاتون کے سابقہ شوہر کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرا گیا ہے اور لاش کا کل پوسٹ مارٹم کیا جائیگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments