پنڈ دادنخان ،خاتون سے مبینہ زیادتی کے دو ملزم گرفتار
کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا) پنڈ دادنخان کے علاقہ جلال پور شریف میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا الزام، دو ملزمان گرفتار،مقدمے کے مطابق خاتون گھر میں اکیلی تھی، جہاں الزام ہے کہ اس کے بہنوئی نے دو قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پنڈ دادنخان کے علاقہ جلال پور شریف میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا الزام، دو ملزمان گرفتار،مقدمے کے مطابق خاتون گھر میں اکیلی تھی، جہاں الزام ہے کہ اس کے بہنوئی نے دو قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments