مری ، چوری وارداتیں ،گھریلو ملازم سمیت خاتون گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

مری ، چوری وارداتیں ،گھریلو ملازم  سمیت خاتون گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

مری (نمائندہ دنیا) گھنی تاک میں گھر سے مسلسل چوریوں کا ڈراپ سین، گھریلو ملازم سمیت خاتون گرفتار، 20 لاکھ روپے مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد، تیسری ملزمہ کی گرفتاری کے لیے خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔۔۔

 ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دریا گلی گھنی تاک کے رہائشی منصور احمد عباسی کے گھر سے کچھ عرصے سے مختلف اوقات میں طلائی زیورات، نقدی، موبائل فون، کپڑے اور دیگر قیمتی سامان مسلسل چوری ہو رہا تھا، جس پر تھانہ پھگواڑی میں مقدمہ نمبر 125 مورخہ 6 ستمبر 2026ء بجرم 381 تعزیراتِ پاکستان درج کرکے تفتیش شروع کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...