گوجر خان پولیس کی کارروائی، زمین پر قبضے کی بوگس کال کرنیوالا شخص گرفتار

گوجر خان پولیس کی کارروائی، زمین  پر قبضے کی بوگس کال کرنیوالا شخص گرفتار

راولپنڈی(اے پی پی)تھانہ گوجر خان پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر زمین پر قبضے کی بوگس کال کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران کالر کی جانب سے زمین پر قبضے کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا، جس پر بوگس کال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...