راولپنڈی ، 6ملزمان گرفتار، 15لیٹر شراب اور ناجائز اسلحہ ، ایمونیشن برآمد

راولپنڈی ، 6ملزمان گرفتار، 15لیٹر  شراب اور ناجائز اسلحہ ، ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 15 لیٹر شراب اور ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔

 کارروائیاں تھانہ پیرودہائی، ویسٹریج، چکلالہ، ٹیکسلا اور دھمیال کے علاقوں میں کی گئیں جہاں گرفتار افراد کے قبضے سے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ہوا۔ متعلقہ تھانوں میں گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...