منشیات سپلائر کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانہ

 منشیات سپلائر کو 9 سال قید  اور 80 ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی (اے پی پی) مقامی عدالت نے منشیات سپلائی کرنے والے مجرم کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

منگل کو ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مجرم واجد کو تھانہ صدر واہ پولیس نے نومبر 2025 میں گرفتار کیا تھا۔ مجرم کے قبضے سے ایک کلو 800 گرام چرس برآمد ہوئی تھی جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...