حرمین شریفین کا تحفظ مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی جزو،جماعت اہل سنت

 حرمین شریفین کا تحفظ مسلمانوں کے  ایمان کا بنیادی جزو،جماعت اہل سنت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی و صوبائی قائدین علامہ سید مظہر سعید شاہ کاظمی، پیر خالد سلطان ، علامہ سید حامد سعید کاظمی ،فیض بخش رضوی اور دیگر رہنماؤں نے مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی مذموم اور۔۔۔

 بزدلانہ سازش پر شدید الفاظ میں اپنے گہرے صدمے ، شدید غم و غصے اور بے پناہ اشتعال کا اظہار کیا ، انہوں نے کہا کہ  حرمین شریفین کا تحفظ مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی جزوہے ۔قائدین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ یعنی حرمین شریفین کا تحفظ دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی اور غیر متزلزل جزوِ لاینفک ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...