پنجاب کے 15ڈاکٹرز کی رجسٹریشن معطل کرنا باعث تشویش ،پیما

 پنجاب کے 15ڈاکٹرز کی رجسٹریشن  معطل کرنا باعث تشویش ،پیما

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے پنجاب کے 15 ڈاکٹرز کی رجسٹریشن معطل کیے جانے اور ملازمتوں سے برخاستگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔

 یہ اقدامات ڈاکٹروں میں بے یقینی اور بیرون ملک منتقلی کا رجحان بڑھا رہے ہیں۔ مرکزی صدر پیما پروفیسر عاطف حفیظ صدیقی نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی طبی شعبے میں افرادی قوت، پیشہ ورانہ ماحول اور نوجوان ڈاکٹروں کے مستقبل سے متعلق متعدد چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...