پی ایچ اے راولپنڈی نے حکومت سے 15کروڑ کے فنڈز مانگ لئے

پی ایچ اے راولپنڈی نے حکومت  سے 15کروڑ کے فنڈز مانگ لئے

راولپنڈی (اے پی پی) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے ) راولپنڈی نے شہر کے مزید 10 عوامی پارکس کی اپ گریڈیشن کیلئے پنجاب حکومت سے 15 کروڑ روپے کے فنڈز طلب کر لئے ۔۔۔۔

 پی ایچ اے حکام کے مطابق منصوبے کا مقصد منتخب پارکس میں شہریوں کو بہتر تفریحی سہولیات کی فراہمی اور ماحول کو خوبصورت بنانا ہے۔ ، خصوصا ان علاقوں میں جہاں عوام کو معیاری تفریحی مقامات کی ضرورت ہے ۔ منصوبے کے تحت پارکس کے موجودہ انفراسٹرکچر کی بہتری، لینڈ اسکیپنگ، شجرکاری، واکنگ ٹریکس، بچوں کے کھیلنے کی سہولیات، روشنی اور دیگر بنیادی سہولیات کو بہتر بنایا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...