پی ٹی سی ایل، کسٹمر کیئر سینٹرز پر اشاروں کی زبا ن سمجھنے کیلئے \'صلہ\' متعارف
اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) ٹیلی کمیونی کیشن و آئی سی ٹی سروسز کمپنی، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے کنیکٹ ہیئر (ConnectHear) کے تعاون سے اپنے کسٹمر کیئر سینٹرز پر ۔۔۔
مصنوعی ذہانت کی مدد سے اشاروں کی زبان سمجھنے اور گفتگو کرنے والی خصوصی سہولت \'صلہ\' (SILA) متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے ۔ سماعت سے محروم افراد کیلئے تیار کردہ اس سہولت کا آغاز کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments