تلہ گنگ ،سموگ کمیٹی کا اجلاس ،ماحولیاتی تحفظ کیلئے اقدامات پر بریفنگ

تلہ گنگ ،سموگ کمیٹی کا اجلاس ،ماحولیاتی  تحفظ کیلئے اقدامات پر بریفنگ

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔۔۔

،جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عنزہ نیازی،ایس ڈی ای او پیرا فورس چکوال حبیب اللہ عامر،ٹریفک پولیس،محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی،لوکل گورنمنٹ،جنگلات سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔،اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات نے سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے جاری اقدامات پر بریفنگ دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...