دھمیال میں بیوہ خاتون کے گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) دھمیال پولیس نے بیوہ خاتون کے گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی 40 لاکھ روپے کی رقم برآمد کرلی ۔۔۔
۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم نے خاتون کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کے گھر سے طلائی زیورات چوری کیے تھے ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری اور مسروقہ مال کی برآمدگی کے لیے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments