ایس پی صدر کی کھلی کچہری شہریوں کی شکایات سنیں

ایس پی صدر کی کھلی کچہری شہریوں کی شکایات سنیں

راولپنڈی(این این آئی)ایس پی صدر انعم شیر اور ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد سلیم خٹک نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔

ایس پی صدر انعم شیر اور ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد سلیم خٹک نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...