کورنگ نالے میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق
بھارہ کہو( نمائندہ دنیا) بھارہ کہونالہ کورنگ میں نہاتے ہوئے 18 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ،دفعہ 144 نافذ ہونے کے۔۔۔۔
باوجود آئے روز نالہ کورنگ میں حادثات معمول بن گئے ، اظہار سکنہ مینگو ٹاؤن بھارہ کہو اپنے دوستوں اور کزنز کے ہمراہ کوٹ ہتھیال کے قریب کورنگ نالہ میں نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں جانے کے باعث ڈوب گیا۔ لاش کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments