مندرہ ،15سالہ نوجوان ڈیم میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق
دولتالہ ( نمائندہ دنیا )مندرہ کے نواحی علاقے ڈھوک بابا نتھہ میں میں 15 سالہ نوجوان ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق۔۔۔۔
، ریسیکو ٹیموں نے لاش نکال لی۔ مبشر اپنے گاؤں کے قریبی ڈیم میں نہانے کے لئے گیا اورنہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments