فیڈرل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر عالمی سائنسی تقریب میں شرکت کرینگے

 فیڈرل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر  عالمی سائنسی تقریب میں شرکت کرینگے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) فیڈرل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری یونیسکو کے۔۔۔۔

 تحت ٹیکنالوجی اور سائنسی اخلاقیات کے موضوع پر ہونے والے ویبنار سے خطاب کریں گے ۔ 7اکتوبر کو ہونے والی اس عالمی سائنسی تقریب کا اہتمام یونیسکو آفس پاکستان کر رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...