منشیات سپلائر کو 9سال قید،80ہزار جرمانہ
راولپنڈی(این این آئی) تھانہ جاتلی پولیس نے اگست 2023 میں منشیات سپلائی کے مقدمے میں مجرم وہاب احمد کو گرفتار کیا تھا۔ ۔۔۔۔
پولیس کے مطابق مجرم کے قبضے سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔مقدمے میں ٹھوس شواہد پیش کرنے اور مؤثر انداز میں پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments