کوہاٹ پولیس لائن کے قریب مسجد پر حملہ قابل مذمت ،امیر حیدر ہوتی

کوہاٹ پولیس لائن کے قریب مسجد  پر حملہ قابل مذمت ،امیر حیدر ہوتی

مردان ( نمائندہ دنیا)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کا کوہاٹ پولیس لائن کے قریب مسجد پر حملے کی۔۔۔۔

 مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انسانیت ہے اور نہ ہی اسلام ہمیں اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ کوئی شخص مسجد جیسے مقدس مقام پر حملہ کرے ۔ مسجد پر حملہ صرف پولیس یا سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کے پشتونوں، مسلمانوں اور پوری انسانیت پر حملہ ہے ۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال روز بروز خراب ہوتی جا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...