ورلڈ کلین اپ ڈے ،ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے خصوصی آگاہی کیمپ
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے کمرشل مارکیٹ میں۔۔۔۔
خصوصی آگاہی کیمپ لگایا گیا، جہاں شہریوں اور دکانداروں کو صفائی ستھرائی، کچرے کی مناسب تلفی، ڈینگی سے بچاؤ اور سموگ کے تدارک کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر شہریوں میں صفائی کے شعور کو اجاگر کرنے کے لیے آگاہی مواد بھی تقسیم کیا گیا جبکہ صفائی کے حوالے سے شہریوں کے سوالات اور تجاویز بھی سنی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments