اے سی کا تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پنڈ دادن خان کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر عائشہ شفقت کا تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پنڈ دادن خان کا دورہ ،طبی سہولیات اور۔۔۔۔
سروس ڈیلیوری کا جائزہ لیا ، انہوں نے مریضوں کی مناسب رہنمائی، علاج معالجے میں سہولت اور دستیاب وسائل کے مؤثر استعمال پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments