پنڈی مری روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام ایک بار پھر سست روی کا شکار

پنڈی مری روڈ کی تعمیر و بحالی کا  کام ایک بار پھر سست روی کا شکار

مری(نمائندہ دنیا)پنڈی مری روڈ کی تعمیر میں ایک بار پھر سست روی پنڈی مری روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام ایک بار پھر سست روی کا شکار ہو گیا۔۔۔۔

، جس کے باعث شہریوں، اہل علاقہ اور مری آنے والے سیاحوں میں تشویش پائی جانے لگی ہے حالیہ سیاحتی سیزن کے دوران بھی سڑک پر تعمیراتی کام جاری رہنے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور کئی کئی گھنٹوں تک ٹریفک جام معمول بنا رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...