چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(این این آئی) نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، جو اگست 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کیا۔
نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، جو اگست 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments