ڈپٹی کمشنر مری کا شہر کا دورہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر مری کا شہر کا دورہ  ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا کشمیر پوائنٹ کا دورہ، باغِ شہیداں، ویو فورتھ روڈ اور ۔۔۔

تالابوں سمیت مختلف جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ اور مختلف منصوبوں پر جاری کام کی رفتار اور تعمیراتی معیار کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران سے منصوبوں کی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ لی۔ انہوں نے ترقیاتی کام مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت ی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...