ڈینگی ٹیم کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

 ڈینگی ٹیم کو ہراساں  کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) چکلالہ پولیس نے ڈینگی ٹیم کو حراساں کرنے اور سرکاری اہلکاروں سے مزاحمت کرنے والے شخص کو فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار شخص نے ڈینگی ورکرز کو حراساں کرنے کے ساتھ ان کے کام میں مزاحمت کی جس پر چکلالہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...