سدرہ عرب قتل کیس، 9ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
راولپنڈی (اے پی پی) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تھانہ پیرودھائی میں سدرہ عرب قتل کیس میں نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت 3 نومبر کو فیصلہ سنائے گی جبکہ مقدمے کی مزید سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔
انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تھانہ پیرودھائی میں سدرہ عرب قتل کیس میں نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت 3 نومبر کو فیصلہ سنائے گی جبکہ مقدمے کی مزید سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments