ڈی آئی جی کا پولیس سٹیشن آن ویلز کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ لیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس علی وسیم نے سہولت مراکز کے انچارجز سے اہم اجلاس کیا اور پولیس سٹیشن آن ویلز کا دورہ کیا۔۔۔
جہاں انہوں نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی پولیس سہولیات، سروس ڈیلیوری اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی نے ہدایت کی کہ شہریوں کو بہتر، شفاف، بروقت اور باعزت انداز میں پولیس خدمات فراہم کی جائیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments