فرح ناز اکبر کا پٹرول پمپس کا دورہ ،ریلیف سکیم انتظامات کا جائزہ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پارلیمانی سیکرٹری قومی ثقافت و ورثہ فرح ناز اکبر نے گزشتہ روز اسلام آباد کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا۔۔۔
دورے کا مقصد وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ 500 روپے خصوصی ریلیف سکیم کے انتظامات کا جائزہ لینا تھا۔ انہوں نے پٹرول پمپس پر موجود عملے سے ملاقات کی، ریلیف رجسٹرز کا معائنہ کیا اور وہاں موجود شہریوں سے سکیم کے حوالے سے فیڈ بیک حاصل کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments